zulfikar

فرضی پروٹوکال آفیسر گرفتار

چیف منسٹر کیمپ آفس میں خدمات انجام دینے کا جھانسہحیدرآباد ۔ 10۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : عبداللہ پور میٹ پولیس نے ایل بی نگر اسپیشل آپریشن ٹیم

ویسٹ انڈیز کے 2 سابق کرکٹرس کی موت

جمیکا :ویسٹ انڈیز کرکٹ کیلئے ہفتہ کا دن غمناک رہا کیونکہ ملک کے 2 سابق کرکٹرس اس دنیا کو چھوڑ کر چلے گئے۔ سابق اسپن گیندباز کلائڈ بٹس 66 سال

جگتیال: جیون ریڈی نے بس میں سفر کیا

جگتیال ۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایم ایل سی جیون ریڈی نے آج ریچاپلی موضع کیلیے آر ٹی سی بس کا آغاز کرتے ہویے اپنے وعدہ کو پورا کیا۔ایم

سماج میں دینی شعور بیدار کرنے کی کوشش

ہنمکنڈہ میں تعلیم الاسلام تحریری مقابلہ کا انعقاد، 24 ڈسمبر کو انعامات کی تقسیم ورنگل ۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دینی تعلیمی بورڈ ضلع ورنگل جو شروع سے ہی

میری کامیابی میں مسلمانوں کا اہم رول

اوٹکور میں تہنیتی تقریب سے رکن اسمبلی سری ہری کا خطاباوٹکور ۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نومنتخبہ رکن اسمبلی سری ہری حلقہ اسمبلی مکتھل کانگریس کی زبردست کامیابی پر

انتقال

حیدرآباد /10 ڈسمبر ( راست ) جناب محمد عبدالنعیم انصاری ولد محمد عبدالستار انصاری ساکن گوپال نگر مولا علی کا انتقال ہوگیا ۔ تدفین 11 ڈسمبر 2023 کو بعد نماز

غزہ میںنسل کشی کب تک ؟

قتل و غارت گری زبوں حالیآپ کے اقتدار کا عالمغزہ میں اسرائیل کی جارحانہ اور ظالمانہ کارروائیوںکے تین ماہ پورے ہورہے ہیں اور ابھی تک وہاں نہتے اور بے بس