بے تحاشہ برقی بلس سے عوام پریشان حال،حکومت سے لاک ڈاؤن مدت کی بلس معاف کرنے پر زور، سوشیل میڈیا پر عوام کا ردعمل
حیدرآباد۔7جون(سیاست نیوز) برقی بلس نے عوام کو پریشانیو ںمیں مبتلا ء کردیا ہے اور ہزاروں روپئے کے برقی بلس سے عوام بے حال ہوچکے ہیں ۔تلنگانہ اسٹیٹ سدرن پاؤر ڈسٹریبیوشن