شہر حیدرآباد میں ٹیکنالوجی کا استعمال، حکومت کا دعویٰ کھوکھلا ثابت
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کلکٹوریٹ کا ٹوئٹر خالی، متعدد اسکیمات سے عوام ناواقف حیدرآباد۔12جنوری(سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں شہر حیدرآباد کو حکومت کی جانب سے ملک کے ٹکنالوجی کے مرکز