عمارتوں کا انہدام چیف منسٹر کی توہم پرستی کا نتیجہ ، کانگریس کا الزام
اسمبلی اور سکریٹریٹ کی عمارتوں کا کانگریس قائدین نے معائنہ کیا، انہدامی کارروائی روکنے کا اعلان حیدرآباد ۔ یکم جولائی (سیاست نیوز) کانگریس قائدین نے آج تلنگانہ اسمبلی اور سکریٹریٹ