رمضان اور خواتین کے معمولاتِ زندگی
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی معمولاتِ زندگی تھوڑا تبدیل ہو جاتا ہے۔مرد حضرات کا روٹین تو کوئی خاص تبدیل نہیں ہوتا البتہ خواتین کا روٹین بہت زیادہ
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی معمولاتِ زندگی تھوڑا تبدیل ہو جاتا ہے۔مرد حضرات کا روٹین تو کوئی خاص تبدیل نہیں ہوتا البتہ خواتین کا روٹین بہت زیادہ
قرآن پاک ٹھہر ٹھہر کر اور سمجھ سمجھ کر پڑھنے کی کوشش کیجئے ۔ کثرت تلاوت کے ساتھ ساتھ سمجھنے اور اثر لینے کا بھی خاص خیال رکھئے ۔ تراویح
اجزا: دہی ایک کلو، بیسن ایک پاؤ، لہسن چھ پوتھی، پیاز ایک عدد، سبز مرچ چھ عدد، ادرک چھوٹا ٹکڑا، نمک حسب ذائقہ،میٹھا سوڈا ایک چمچہ چھوٹا، سیاہ زیرہ حسب
ہوبارٹ، یکم مارچ (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کو یہاں تیسرے ونڈے میں ایک شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جہاں مہمان ٹیم 410 رنز کے تعاقب میں 224 رنز
ممبئی ، یکم مارچ ( ایجنسیز) ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’لو اینڈ وار‘ کافی عرصے سے خبروں میں ہے۔ اس فلم میں سنجے لیلا بھنسالی رنبیرکپور، عالیہ
حیدرآباد، یکم مارچ (آئی اے این ایس) ہاکی انڈیا نے آئندہ ایف آئی ایچ ہاکی عالمی کپ 2026 کوالیفائرزکے لیے 20 رکنی ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
سابق رکن راجیہ سبھا عزیز پاشاہ کا ردعملحیدرآباد۔ یکم؍ مارچ (سیاست نیوز) سابق رکن راجیہ سبھا سی پی آئی سید عزیز پاشاہ نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران
محض 21 فیصد اسکولوں میں کمپیوٹر کی سہولت، ٹیچرس بنیادی ٹریننگ سے محرومحیدرآباد۔ یکم؍ مارچ (سیاست نیوز) حکومت کی جانب سے تعلیمی شعبہ میں آرٹیفیشل انٹلیجنس بنیادی سطح پر متعارف
تین علیحدہ پیانل کی تشکیل، 10 کروڑ کے بقایاجاتحیدرآباد۔ یکم؍ مارچ (سیاست نیوز) ریاست کے خانگی پیشہ وارانہ کالجس نے حکومت کی جانب سے فیس ریمبرسمنٹ کے بقایاجات کی عدم
بی آر ایس اور بی جے پی پر سیاسی رنگ دینے کا الزام، اراضی پر کوئی تنازعہ نہیں حیدرآباد۔ یکم؍ مارچ (سیاست نیوز) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈی سریدھر بابو نے
حیدرآباد ۔ یکم مارچ (راست) معروف و ممتاز افسانہ نگار جیلانی بانو کا انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال سے اُردو ادب کا ایک روشن باب بند ہوگیا اور افسانوی دنیا
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکنخاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تکبالآخر وہی ہوا جو اسلام شمن طاقتیں چاہتی تھیں۔ ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ
35 منڈلوں میں بے ضابطگیاں، عوام کو ہراساں کرنے کا ہریش راؤ نے الزام عائد کیاحیدرآباد ۔ 28 فبروری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے رکن اسمبلی سابق ریاستی وزیر
وزیرصحت دامودھر راج نرسمہا نے کنگ کوٹھی میں افتتاح کیاحیدرآباد ۔ 28 فبروری (سیاست نیوز) حکومت نے خواتین میں سروائیکل کینسر کی روک تھام کیلئے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے
نظام آباد 28/فروری ۔ (پریس نوٹ ) جناب وجئے-شیکھر بابو اناونسر ریڈیو سیلون (سری لنکا) کا بعمر 70/سال مختصر علالت کے بعد سری لنکا میں دیہانت ہو گیا آنجہانی ایک
حیدرآباد ۔ 28 فبروری (سیاست نیوز) تلنگانہ کی سیاست میں راجیہ سبھا کے انتخابات دلچسپ مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ ریاست سے دو نشستوں کیلئے منعقد ہونے والے انتخابات میں
کرناٹک کیساتھ فائنل ڈرا۔ پہلی اننگز کی سبقت پر چمپئن شپ کا فیصلہ ۔ سیزن میں 60 وکٹ لینے والے فاسٹ بولر عاقب نبی کو سیریز ایوارڈہبلی، 28فروری (یو این
ممبئی ، 28 فبروری (ایجنسیز) کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں جمعہ کو انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف چار وکٹوں سے فتح کے بعد پاکستان کی T20 ورلڈ
ممبئی ، 28 فبروری (ایجنسیز) تلگو فلم انڈسٹری کے معروف ستاروں رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ دونوں اسٹارز نے ادے پور کے پرتعیش ہوٹل
مکانات میں تمام بنیادی سہولتوں کی فراہمی، رکن اسمبلی وی شنکر کے وعدوں کی تکمیل، پٹے جات کی حوالگیشادنگر 28 فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کئی دنوں سے دکھایا