zulfikar

کنٹونمنٹ فوجی جوانوں نے سڑکوں سے درخت ہٹایا

حیدرآباد۔22اپریل (سیاست نیوز) سکندرآباد کنٹونمنٹ میں تعینات ہندستانی افواج کے جوانوں نے شہر میں تیز ہواؤں کے سبب گرنے والے درختوں کی صفائی کے لئے ہنگامی خدمات کی فراہمی کو

انتقال

حیدرآباد۔ 22 اپریل (راست) جناب حیدر علی ابن محمد محی الدین ساکن حسینی محلہ نور خاں بازار کا 21 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق میں مولانا علی