zulfikar

انتقال

حیدرآباد۔/15 اگسٹ، ( راست ) جناب میر ارشد علی ولد جناب میر احمد علی مرحوم موظف پے سکریٹری عثمانیہ میڈیکل کالج حیدرآباد کا قلب پر حملہ کے باعث بعمر86 سال

سری سیلم پراجکٹ سے پانی کا اخراج

حیدرآباد11اگست (یو این آئی) تلنگانہ اور اے پی کے اہمیت کے حامل سری سیلم پروجیکٹ میں بالائی علاقوں میں ہوئی بارش کے سبب پانی کا زائد بہاو درج کیا گیا۔اس