zulfikar

گندھاری میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

یلاریڈی 21 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل گندھاری کے سرواپور علاقہ سے تعلق رکھنے والا 40 سالہ انجیا سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ سب انسپکٹر ستیہ نارائنا نے مزید بتایا

مشرفبہ اسلام سلطانہ بیگم کی تدفین

حیدرآباد ۔20مئی ( سیاست نیوز) جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست کو کمدنی دیوی کیر سنٹر کوکٹ پلی سے ڈاکٹر منجولا کا مراسلہ وصول ہوا جس میں سلطانہ بیگم