پڑوسی ریاست سے عوام کی شہر واپسی کے دوران ٹریفک مسائل حل کرنے پر توجہ
آندھرا پردیش سے آنے والی ٹریفک کا رخ موڑدیا جائے گا ۔ متبادل راستوں کی فراہمیحیدرآباد۔17جنوری (سیاست نیوز) تعطیلات کے آغاز کے پر پڑوسی آندھرا پردیش روانگی کے دوران شاہراہوں
آندھرا پردیش سے آنے والی ٹریفک کا رخ موڑدیا جائے گا ۔ متبادل راستوں کی فراہمیحیدرآباد۔17جنوری (سیاست نیوز) تعطیلات کے آغاز کے پر پڑوسی آندھرا پردیش روانگی کے دوران شاہراہوں
دل آرزوئے شوق کا اظہار نہ کردےڈرتا ہوں مگر یہ کہ وہ انکار نہ کردےمہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نتائج کا اعلان ہوچکا ہے ۔ ملک کی سب
وزیر سیاحت کرشنا راؤ نے بیلون میں سفر کیاحیدرآباد ۔16 ۔ جنوری (سیاست نیوز) وزیر سیاحت جوپلی کرشنا راؤ نے آج صبح گولکنڈہ قلعہ کے قریب گولف کلب کے احاطہ
حیدرآباد میٹرو ریل کے دوسرے مرحلے کی پیشرفت پر مرکزی وزیر شہری ترقیات سے تبادلہ کا حوالہحیدرآباد ۔ 16 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : مرکزی وزیر جی
سیاسی حلقوں میں نئی بحث، کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے ترقیاتی کاموں پر نمائندگیحیدرآباد ۔16 ۔ جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی کے متحدہ عادل آباد ضلع کے دورہ کے
ہندوستان اس درجہ بندی میں 80 ویں مقام پر ، 55 ممالک میں بغیر ویزا سفر کے اہلحیدرآباد ۔ 16 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : دی ہنری پاسپورٹ
فیصلہ میں تاخیر پر سپریم کورٹ کی برہمی، آپ فیصلہ کریں گے یا پھر ہم کریں، جسٹس کرول کا سخت ریمارکحیدرآباد ۔16 ۔ جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ میں بی آر
حیدرآباد ۔16 ۔ جنوری (سیاست نیوز) پریڈ گراؤنڈ پر منعقدہ انٹرنیشنل کائیٹ اینڈ سوئیٹ فیسٹول کے موقع پر دیورکنڈہ سے تعلق رکھنے والے ریسرچ اسکالر یونس فرحان کو ہیرٹیج ایوارڈ
جڑچرلہ میں آج چیف منسٹر کے ہاتھوں ٹریپل آئی ٹی کا سنگ بنیاد، انتظامات کا جائزہجڑچرلہ ۔ 16 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محبوب نگر کے ایم وی ایس کالج میں
سنگاریڈی میں مزدور کسان جدوجہد یاترا کا آغاز، چکاراملو و دیگرقائدین کا خطابسنگاریڈی۔ 16 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سی آئی ٹی یو کے ریاستی صدر چْکّا راملو نے الزام
سنگاریڈی۔ 16 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سنگاریڈی ضلع میں بلڈوزر سیاست کرنا شرمناک حرکت ہے۔ عوامی حکومت کا دعویٰ کرنے والی سرکار دلتوں کے خلاف بلڈوزر سیاست کر رہی
عادل آباد۔ 16 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جینت منڈل ہاتی گھاٹ چنا کا کورٹا بریج کا چیف منسٹر ریونت ریڈی نے رسمی طور پر افتتاح کیا اور زرعی فصل کے
محبوب نگر ۔ 16 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محبوب نگرمیں انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے ضلعی دفتر کا باضابطہ افتتاح جوش و خروش کے ساتھ کیا
غم کے سینے میں خوشی کی آگ بھرنے دو ہمیںخوں بھرے پرچم کے نیچے رقص کرنے دو ہمیںمہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل پایہ تکمیل کو پہونچا ہے ۔ کل
ریاض نظام آباد ، جینور اور میدک میں فساد ، نظام آباد کے نام پر تنازعہ کیا ریاست میں فساد کی تیاری ؟حیدرآباد ۔ 15 ۔ جنوری : ( سیاست
پولیس کی موجودگی میں نشان مبارک کی بے حرمتی ۔ قبور مسمار کئے گئے( بسلسلہ صفحہ آخر ) ۔ تاہم درگاہ اور قبور کو نقصان پہنچانے اور پولیس پر حملہ
قومی سلامتی کے معاملہ میں مکمل تعاون کا تیقن: ریونت ریڈیحیدرآباد ۔15 ۔ جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے آج اعلیٰ فوجی عہدیداروں کے ساتھ آج حیدرآباد
چینی مانجہ کو استعمال نہ کرنے کی نوجوانوں سے اپیل، خلاف ورزی پر حکومت سخت کارروائی کریں: ہریش راؤحیدرآباد ۔15 ۔ جنوری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے رکن اسمبلی
حیدرآباد ۔ 15 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : پی وی این آر ایکسپریس وے پر جو کہ ملک کا ایک طویل ترین 11 کلو میٹر طویل ایکسپریس
مہیش کمار گوڑنے پارٹی کے تمام قائدین کو امیدواروں کے فہرست کو قطعیت دینے کی ہدایت دیحیدرآباد ۔15 ۔ جنوری (سیاست نیوز) بلدی انتخابات کی نوٹیفکیشن کی اجرائی سے قبل