عادل آباد میں ائرپورٹ کیلئے اراضیات کے حصول کا منصوبہ
کسانوں کا کلکٹریٹ پر دھرنا ۔ فی ایکڑ دو کروڑ روپئے معاوضہ کا مطالبہحیدرآباد24 فروری (سیاست نیوز ) عادل آباد ضلع میں کسانوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ضلعی مرکز
کسانوں کا کلکٹریٹ پر دھرنا ۔ فی ایکڑ دو کروڑ روپئے معاوضہ کا مطالبہحیدرآباد24 فروری (سیاست نیوز ) عادل آباد ضلع میں کسانوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ضلعی مرکز
ایک درجن سے زائد مذہبی مقامات کو نقصان اور 40 سے زائد فرقہ وارانہ واقعات : امتیاز اسحاقحیدرآباد 24 فروری ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس سکریٹری و
بہادر پورہ میں 42.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ نلگنڈہ میں بھی شدید بارشحیدرآباد۔24فروری(سیاست نیوز) رات بھر غیر موسمی بارش کے باوجود دونوں شہروں میں دن میں گرمی
سحری کھانے میں برکت ہے کچھ نہ ہو تو پانی کے چند گھونٹ ہی پی لیا کرو اور خدا کے فرشتے سحری کھانے والوں پر سلام بھیجتے ہیں اور آپؐ
گندم، دالیں اور گوشت کے ساتھ ایک خاص ترکیب سے پکائی جانے والے حلیم کی تاریخ بتاتی ہے کہ اس لذیذ ڈش کو سب سے پہلے عربوں نے پکانا شروع
نئی دہلی ، 24 فروری (ایجنسیز) رواں ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے سوپر8 مرحلے میں ہندوستانی ٹیم کے لیے سیمی فائنل کا راستہ بہت مشکل ہوگیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف
ممبئی ،24 فروری (ایجنسیز) فلم دھورندھر کی کامیابی کے بعد سے رنویر سنگھ تین فلموں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ سب سے پہلے، دھورندھر: دی ریوینج، جو19 مارچ کو
ٹی ڈبلیو جے ایف کی جانب سے نمائندگی پر شادنگر رکن اسمبلی وی شنکر کا تیقنشادنگر ۔ 24 فبروری۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) روزانہ حکومت اور عوام کے درمیان
ظہیرآباد ۔ 24 فبروری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ظہیرآباد بلدی انتخابات میں مسلم امیدواروں نے شاندار کامیابی درج کی ، اسی طرح کانگریس پارٹی امیدوار وارڈ نمبر 17
حالات قابو میں ، امن و امان متاثر کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا : پولیس کمشنرنظام آباد ۔ 24 فبروری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع نظام
متاثرین کو معاوضہ ادا کیا جائے گا، آر ڈی او وینکٹ ریڈی کا اعلانحیدرآباد ۔24 ۔ فروری (سیاست نیوز) آر ڈی او راجندر نگر وینکٹ ریڈی نے کہا کہ موسیٰ
نظام آباد۔ 24 فبروری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پولیس کمشنرنظام آباد مسٹر سائی چیتنیا نے پرجاوانی میں درخواست گزاری کرنے کے لئے آنے والے معذور کے پاس خود
نارائن پیٹ ۔ 24 فبروری ۔ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نیتی آیوگ کے ڈپٹی سکریٹری؍ ایڈیشنل مشن ڈائرکٹر مسٹر گورو کٹیار نے ضلع کلکٹر سکتا پٹنائک کی صدارت میں ضلع
حیدرآباد 24 فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی جی ایس آر ٹی سی) کی جانب سے اس کی بسوں میں اے آئی (مصنوعی ذہانت) کے ہیڈ لائٹس
حقائق کا پتہ چلانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ مقدمات درج کرنے کا بھی انتباہحیدرآباد۔24فروری(سیاست نیوز) تلنگانہ وقف بورڈ اور محکمہ اقلیتی بہبود اپنی جائیدادوں کو اپنی ہی حکومت
حیدرآباد 24 فروری (سیاست نیوز) ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے جنرل منیجر سنجے کمار سریواستو، چہارشنبہ کو ’’ریل پارسل لاجسٹکس‘‘ پر ایک کانکلیو کے دوران ریل پارسل ایپ کا آغاز کریں
دیکھوں تو کہاں تک ہے مرا صبرِ محبتتو شوق سے اب عشقِ جفا اور بڑھادےتلنگانہ ریاست میں وقفہ وقفہ سے فرقہ وارانہ نوعیت کے واقعات پیش آرہے ہیں اور ان
دیپک کمار محبت کی دکان کے یودھا ، کوڈوار پہنچ کر جم کی ممبرشپ حاصل کرنے کا تیقنحیدرآباد ۔23 ۔ فروری (سیاست نیوز) کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں قائد
لکھنو 23 فبروری ۔ (ایجنسیز ) اترپردیش کے شہر لکھنؤ کی لکھنؤ یونیورسٹی میں اس وقت ایک منفرد منظر دیکھنے کو ملا جب مسلم طلبہ مسجد کا دروازہ بند ہونے
٭ 16 مارچ کو گورنر اسمبلی و کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے٭ سرکاری ملازمین اور وطیفہ یابوں کیلئے حادثاتی انشورنس اسکیم نافذ کی جائے گی٭ ایل اینڈ