تلنگانہ وقف بورڈ کی حالت ابتر ، اسٹینڈنگ کونسل کو عدالت میں پیروی کیلئے رقم نہیں
موقوفہ جائیدادوں کے تحفظ کے لیے وقف بورڈ کو زکواۃ کی ضرورت ، مولانا سید شاہ ابوالفتح بندی پاشاہحیدرآباد۔28 فروری(سیاست نیوز) تلنگانہ وقف بورڈ کی حالت اس قدرابتر ہوچکی ہے