Bajaj Allianz Life کا لائف گولس پری پیرڈنیس سروے ، جاری

   

حیدرآباد ۔ 27 ۔ جون : ( پریس نوٹ) : خانگی لائف انشورنس کمپنی ، بجاج الائینز لائف کی جانب سے ملک کے لائف گولس ہر ہندوستان کی پہلی جامع اسٹیڈی ، انڈیاس لائف گولس پری پیرڈنیس سروے 2019 کو جاری کیا گیا ۔ جو کہ کمپنی کا پہلا فلیگ شپ سروے ہے ۔ اس میں 150 سے زائد لائف گولس کو میاپ کیا گیا ۔ اس سروے کی اجرائی کے موقع پر مخاطب کرتے ہوئے ترون چھگھ ، ایم ڈی اینڈ سی ای او بجاج الائینز لائف انشورنس نے کہا کہ اس سروے سے ہونے والی معلومات کے ساتھ ہم ہماری بزنس حکمت عملی میں اہم رول ادا کریں گے ۔۔