نئی دہلی۔ 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس راہول گاندھی
G-20
ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں کل ظہرانہ ترتیب دیں گے جس میں سینئر کانگریسی قائدین بشمول سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور پارٹی کے ترجمان آنند شرما شرکت کریں گے۔