H1B ویزا قواعد میں تبدیلی

   

واشنگٹن ۔ /31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) غیرملکی کارکنوں کو زیادہ موقع فراہم کرنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے
H1B
ویزا کے نئے قواعد نافذ کئے ہیں ۔