Hi Life ایگزیبیشن کا HICC نووٹیل ہائی ٹیک سٹی میں افتتاح

   

HICC نووٹیل ہائی ٹیک سٹی حیدرآباد میں 24 تا 26 مئی 2023 سہ روزہ ’ ہائی لائف ‘ ایگزیبیشن کے افتتاح کے موقع پر مسٹر ابی ڈامنک ، ایم ڈی و سی ای او ہائی لائف ایگزیبیشن اداکاراؤں سانوی میگھنا ، کروتیکا رائے اور سلیبرٹیز ، ماڈلس اور شائقین فیشن اور دوسروں کے ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں ۔۔