ISRO کا تاریخی کارنامہ ، زونل منیجر ایل آئی سی کی جانب سے مبارکباد

   

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اگست : ( پریس نوٹ) : ایل کے شام سندر ، زونل منیجر ایل آئی سی نے آج شام چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پر اسرو کو مبارکباد دی ۔ اسرو کے ستائش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکرم لینڈر نے تمام چیلنجس کا مقابلہ کیا اور لینڈنگ کو کامیاب بنایا ۔ ملک کے ہر شہری کے لیے یہ ایک فخر کا لمحہ ہے ۔ انہوں نے ایس سومناتھ ، چیف اسرو اور ان کی ٹیم کو اس تاریخی کارنامہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے وکرم کی ستائش کی ۔۔