JFK پر حملہ آور بندوق کی گولیوں کا 3D اسکیان

   

٭ واشنگٹن : امریکہ کے قومی آثارقدیمہ انتہائی واضح سدالعبادی ان گولیوں کی تصویریں جو 35 ویں صدر امریکہ جان ایف کینیڈی کو قتل کرنے استعمال کی گئی تھیں، اپنے آن لائن کیٹلاگ پر شائع کرے گی۔ ایک ٹیم ان پروجیکشنس کی سدالعبادی سطح کی تصویریں لینے میں کامیاب ہوچکی ہے۔ اس کیلئے ایک خوردبین جس کے مختلف فاصلوں پر کئی عدسے نصب کئے گئے تھے استعمال کیں۔ کینیڈی نومبر 1963ء میںقتل کئے گئے تھے۔