LIC کے نئے پلان انڈیکس پلس (Plan 873) کا آغاز

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : لائف انشورنس کارپوریشن LIC آف انڈیا کے چیرپرسن مسٹر سدھارتھ موہنتی نے ایک نئے پلان LIC’s Indexplus (Plan 873) کا 5 فروری کے اثر کے ساتھ آغاز کیا ۔ ایل آئی سی کے انڈیکس پلس کیلئے یونیک آئیڈنٹیفیکیشن نمبر ہے ۔ UIN:5121354V01 ، ایل آئی سی کا انڈیکس پلس ایک یونٹ لنکڈ ، ریگولر پریمیم اور انفرادی لائف انشورنس پلان ہے جو اس کی پالیسی کی میعاد میں لائف انشورنس کور اور سیونگس فراہم کرتا ہے ۔ اس پلان سے متعلق تفصیلات کیلئے ویب سائٹ licindia.in ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔۔