حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : لولو ہائپر مارکٹ ، حیدرآباد پر آج 10 روزہ ’ مینگو فیسٹ 2026 ‘ کا افتتاح ہوا ۔ اس کی افتتاحی تقریب میں مینجمنٹ ایگزیکٹیوز اور خریداروں نے شرکت کی ۔ یہ فیسٹیول 24 مئی تک جاری رہے گا ۔ اس کے آغاز کے موقع پر مخاطب کرتے ہوئے مسٹر نعمان خان ( ڈائرکٹر ۔ یو پی ، تلنگانہ اینڈ دہلی ) نے کہا کہ اس فیسٹیول میں 20 قسم کے آم پیش کئے جارہے جو نیچرل طور پر پکے ہوئے اور بہترین ذائقہ کے ہیں ۔ فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر اہم لیڈر شپ بشمول محمد شریف پی پی ( ریجنل منیجر تلنگانہ ) ، وشال کمار ، ڈی جی ایم ، ایزہل ارسان ( مال منیجر ) نے بھی شرکت کی ۔۔ A/m/b