مدرسہ کے فارغین کے لیے ایک سنہرا موقع ،پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہویی

   

حیدر آباد ۔ مدرسہ کے طلبا اب بنا دسویں کلاس اور بریچ کورس کیے بغیر (ba/ bsc/bcom) کر سکتے ہیں ، میڈیکل انشورنس کے ساتھ فیس کی کل مقدار ۲۷۵۰ اور خواتین کی فیس نہیں ، براہ کرم مدرسہ کے طلبا ضرور مستفید ہوں ، جس طر ح انہوں اپنی صلاحیتوں سے ماضی اس ملک کی بھاگ ڈور سنبھالی تھی تو کہیں بعید نہیں کہ انہی مدرسوں میں پڑھنے والے حفاظ اور علما (ا ی 249ایس ) اور (ای ،پی،ایس) بن جاینگے ان شا اللہ، اور کثیر تعداد میں سرکاری ملازمتوں میں حصہ لیں گے، مولانا آزاد یونیورسٹی میں ہر طرح کی سہولیات دستیاب ہیں ، مرد کے لیے عمر کی حد ۲۸ سال ہے اور خواتین کے کیے ۳۰ ہے ، ہاسٹل کی سہولیات بھی دستیاب ہے ، فیس ۳۰۰۰ سے کم ، ساتھ ہی ساتھ گورمنٹ کے جوبس کے لیے بھی ٹرینگ دی جاتی ہے۔
ان لاین کے لیے اس لنک پر ویزیٹ کریں
https://goo.gl/5dFhpp
اردو کے لیے اس لنک پر ویزٹ کریں
http://manuucoe.in/OnlineAdmission/assets/pdf/prospectus-urdu.pdf
داخلہ فارم کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے ا س لنک پر کلک کریں
http://www.manuu.ac.in/Eng-Php/Application-bridgecourse.php