حیدرآباد۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) نیشنل بورڈ آف ایگزامنیشن آف میڈیکل سائنس نے آج نیٹ پی جی 2023 کے داخلہ امتحان کے نتائج جاری کردیئے۔ ملک بھر میں تقریباً 2.92 لاکھ امیدواروں نے NEET-PG کیلئے درخواستیں داخل کی تھی۔ 5 مارچ کو امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔ ملک میں 19,953 ایم ڈی، 10,821 ایم ایس، 1,979 پی جی ڈپلومہ کی نشستیں دستیاب ہیں۔ ن