حیدرآباد ۔ 27 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : ONUS ہاسپٹل ، چمپا پیٹ حیدرآباد پر انقلابی روبوٹیک سرجریز کے لیے ڈاکٹر بالا راجو نائیڈو کو مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ۔ ONUS ہاسپٹل کی 5 ویں سالگرہ تقریب میں وہ بحیثیت مہمان شریک تھے ۔ دیگر مہمانوں میں سنگی ریڈی نرنجن ریڈی ، وزیر زراعت ، حکومت تلنگانہ اور جئے پال یادو ، رکن اسمبلی ، کلواکرتی ، ڈاکٹر چندرا شیکھر ، ساکرا ہاسپٹل شامل ہیں ۔۔