حیدرآباد ۔ 28 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : ریٹیلرس اسوسی ایشن آف انڈیا (RAI) نے حیدرآباد میں ایک ثمر آور اجلاس منعقد کیا اور ارکان نے ریٹیل شعبہ میں ہونے والی نئی سرگرمیوں سے متعلق بات چیت کی اور اس اجلاس کو بڑی کامیابی ملی ۔ RAI نے نیروز کے ایم ڈی اویناش کو تلنگانہ ۔ حیدرآباد چیاپٹر کے لیے بطور چیرمین منتخب کیا ۔ جب کہ پی جیا کمار ، سی ای او اپولو فارمیسی کو کو چیرمین منتخب کیا گیا ۔۔