SITARA ویمنس ایگزیبیشن ۔ گولڈ اینڈ فیشن ایکسپو کا آغاز

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : خواتین کی نمائش ۔ گولڈ اینڈ فیشن ایکسپو SITARA کا آج یہاں ہوٹل تاج دکن ، بنجارہ ہلز میں آغاز ہوا جس میں فلمی اداکارہ ورشا ، سیری پاپا ، فیشن کے شوقین ، ماڈلس نے شرکت کی ۔ 4 تا 5 اکٹوبر منعقد ہورہی اس دو روزہ نمائش میں ٹاپ جیویلرس فیشن ڈیزائنرس 60 سے زائد ڈیزائنر جیویلری برانڈس پیش کررہے ہیں ۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے ایم ڈی کلانکیتھن ، مسٹر لیلا کمار ، مسز سویتا چودھری اور مسٹر وشنودتھ ، آرگنائزر ۔ ستارا نے کہا کہ ستارا ویمنس ایگزیبیشن ، اے گولڈ اینڈ فیشن ایکسپو میں جیولری ڈیزائنس ، فیشنس ، ڈیزائنر ویر ، اسٹائیلس ، لگثرری اور مزید پراڈکٹس پیش کئے جارہے ہیں ۔ اس نمائش کے اوقات صبح 10 تا 8 بجے شام ہیں ۔۔