SUTRAA ایگزیبیشن کا ہوٹل تاج کرشنا میں آغاز

   

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : ہوٹل تاج کرشنا بنجارہ ہلز میں 10 تا 12 جولائی خصوصی سوترا ایگزیبیشن کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ راکھی اور تیج سیزن کے موقع پر سوترا راکھی تیج اسپیشل میں فیشن ملبوسات ، تہواری ملبوسات ، تہوار کا خصوصی کلکشن ، لائف اسٹائل اور ڈیزائنر ملبوسات سے لے کر زیورات ، ساز و سامان اور مزید بہت کچھ کی نمائش جاری ہے ۔ اس نمائش میں شرکت کرنے والوں میں مزید بہت کچھ کی نمائش جاری ہے ۔ اس نمائش میں شرکت کرنے والوں میں انمول جویلس ، سویمور ، اورت ، آرمبھ کولکتہ ، باپی کرئیشن ، سمرن دامرا ، دی کریٹیو ہب ، ممبئی کوچر ، ہوم کمفرٹ ، شریدا ساریز ، فینسی کرتی ، ورندا ، می گلیم ورلڈ ، انیشینٹ لیونگ ، لابیلاز ، بی اینڈ بوبو ٹیک ، آسام ہینڈلوم شامل ہیں ۔۔