اقلیتوں کے حقوق

یوگی حکومت کی اقلیت دشمنی کی بڑی مثال‘ رامپور پبلک اسکول اور یتیم خانہ کی تعمیر پر روک لگائی اور تعمیر کرنے پر دی توڑنے کی دھمکی

سماجوادی پارٹی(ایس پی)کے بڑے لیڈر محمد اعظم خان سے سیاسی دشمنی کی وجہ سے جہاں مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی اکثر یوگی حکومت کے نشانے پر رہتی ہے، وہیں اب