بابری مسجد کی زمین کے بدلہ تاج محل جیسی جگہ پر بھی کوئی جگہ مسجد کےلیے مل جاتی ہے تو وہ بھی ہمیں قبول نہیں ہے :مسلم پرسنل لاء بورڈ
نئی دہلی: نریندر مودی حکومت نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ کابینہ نے رام مندر کی تعمیر کے لئے ایک ٹرسٹ تشکیل دیا ہے۔ سنی وقف بورڈ نے