افسوسناک! 2012 کے بعد سے ہندوستانی ایک بھی یونیورسٹی کا نام دنیا کے ٹاپ 300 میں شامل نہیں ہوا
ملک میں معیشت ہی نہیں بلکہ تعلیمی معیار بھی مسلسل گھٹتا جا رہا ہے پچھلے سات سالوں میں ہندوستان کی کسی یونیورسٹی کا نام دنیا کی ٹاپ یونیورسٹی میں نہیں