جس نے بھی حکومت ہند پر تنقید کی یا انکے راستے انے کی کوشش کی انکو اس کا خمیازہ بھگتنا ہی پڑتا ہے: ابھیسار شرما کی خاص رپورٹ
راہل بجاج نے امت شاہ کے سامنے کھڑے ہوکر کہا کہ ڈر کا ماحول ہے، اب اسے لے کر پورا پروپیگنڈہ اس حکومت نے شروع کردیا ہے۔ اس پر تذکرہ