غلط خبر چلانے پر زی نیوز نے مانگی معافی، صدر جمعیت علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی جانب سے قانونی چارہ جوئی کا اثر
زی نیوز نے اروناچل پردیش میں کورونا سے تبلیغی جماعت کے 11 متاثرین کی خبر کو انسانی بھول قرار دیتے ہوئے معافی طلب کی ہے، جمعیت علماء ہند نے زی