عام آدمی پارٹی کی رکن اسمبلی الکا لامبا نے پارٹی سے دیا استعفی، کردیے کانگریس میں شمولیت کے اشارے
اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ایک بارپھر اکثریت کی امید لگائے عام آدمی پارٹی(عآپ )کو جمعہ کو ایک اورجھٹکا لگا جب طویل عرصےسے ناراض چاندنی چوک سے رکن