جموں و کشمیر تنظیم نو بل2019 کی لوک سبھا میں بحث جاری ۔ امت شاہ اوراجی رنجن چودھری کے درمیان نوک جھونک
جموں و کشمیر تنظیم نو بل2019 منظوری کے لیے آج لوک سبھا میں پیش کردیاہے۔مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے اب بل کو ایوان میں پیش کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے