کیا حکومت کی ہدایات مطابق احمدآباد کے اسپتال میں کورونا کے مریضوں کو مذہب کی بنیاد پر الگ رکھا گیا ہے؟…
احمد آباد سول اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں اور مشتبہ معاملات میں جہاں کویڈ-19 کے لئے 1،200 بستر رکھے گئے ہیں میں، مریضوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم