ہندوستان میں لوک سبھا وراجیہ سبھا کے اراکین کی تعداد بڑھا دی جانی چاہیے: سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے پیش کی اہم تجویز
سابق صدر پرنب مکھرجی نے 1977 سے آبادی میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے موجودہ 545 سے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں یا لوک سبھا کی طاقت کو تقریبا دوگنا کرنے