افسوسناک :مودی حکومت نے اسرو ملازمین پر ڈھایا قہر! ہزاروں ملازمین کی تنخواہ میں کی گئی کٹوتی
چندریان-2 کے لینڈر وکرم سے رابطہ قائم کرنے کی جی توڑ کوششوں میں مصروف انڈین اسپیس ریسرچ سنٹر (ISRO) کے سائنسدانوں سمیت ہزاروں ملازمین کو مودی سرکار نے بڑا جھٹکا