انتخابات

مہاراشٹر،ہریانہ اورجھارکھنڈ کےاسمبلی انتخابات کے لیے آج ہوسکتاہے تاریخوں کا اعلان

الیکشن کمیشن آف انڈیا،3 ریاستوں میں ہونےوالےاسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا آج اعلان کرسکتاہے۔ الیکشن کمیشن کی میٹنگ میں مہاراشٹر، ہریانہ اورجھارکھنڈ میں ہونےوالےاسمبلی انتخابات کی تاریخوں کااعلان ہوسکتاہے۔ان تینوں