آل انڈیاء یونین مسلم لیگ قومی شہریت (ترمیمی) بل کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرے گی
انڈین یونین مسلم لیگ نے شہریت (ترمیمی) بل کے خلاف جمعرات کو سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرے گی ، جس بل کوپارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے منظور کیا ہے۔