بابری مسجد پر مولانا خالد رشید فرنگی محلی کا بڑا بیان ، کہا : کبھی دوسرا فریق زمین دینے کی بات کیوں نہیں کرتا
انڈین مسلمس فار پیس کے بینر تلے لکھنو میں ہوئی مسلم دانشوروں کی میٹنگ میں پیش کی گئی تجویز پر مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے بڑا سوال کھڑا کیا