سری نگر میں آج معمول کے خلاف صبح کے وقت بازار میں سناٹا نظر آیا
عام طور پر سرینگر شہر کا معمول ہے کہ صبح کے وقت دکانیں کھل جاتی ہے مگر آج سناٹا نظر آیا، وہیں گاڑیوں کے امد ورفت میں کمی دیکھی گئی،
عام طور پر سرینگر شہر کا معمول ہے کہ صبح کے وقت دکانیں کھل جاتی ہے مگر آج سناٹا نظر آیا، وہیں گاڑیوں کے امد ورفت میں کمی دیکھی گئی،
کشمیر میں دہشت گرد تنظیموں کی بوکلاہٹ پھر ایک بار سامنے آئی ہے، کشمیر کے گلگام علاقہ میں منگل کی رات کو دہشت گردوں نے 5 مزدوروں کا گولی مار