دہلی تشدد کو لے کر پارلیمنٹ کے احاطے ترنمول کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ نے انوکھے انداز میں مظاہرہ کیا
نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی کے حالیہ تشدد کو لے کر پارلیمنٹ میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کے قریب ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے ممبران پارلیمنٹ نے پیر کے