ڈی ایم کے نے عدالت عظمیٰ میں تمل ناڈو کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں ایک نئی درخواست دائر کردی
دراویڈا منیترا کاجگام (ڈی ایم کے) نے بدھ کے روز سپریم کورٹ میں ایک نئی درخواست دائر کی جس میں تاملناڈو ریاستی بلدیاتی انتخابات کے نوٹیفیکیشن کو روکنے کی ہدایت