جسٹس کولسے پاٹل نے وزیراعظم مودی پر کسا طنز
ہندوستانی سماجی کارکن اور بمبئی ہائی کورٹ کے سابق جج بی جی کولسے پاٹل نے وزیر اعظم نریندر مودی کو معیشت کی تباہی پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس کولسے پاٹل نے آر ایس ایس اور اس سے وابستہ تنظیم کے خلاف سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ایک پرانی ویڈیو میں جو