جڈیجہ

جڈیجہ کو ہرانا ناممکن ہے: ویراٹ کوہلی

ہندوستان کے کپتان ویرات کوہلی نے پیر کو کہا کہ کنڈیشنگ سیشنوں میں آل راؤنڈر رویندر جڈیجا کو ہرانا ناممکن ہے۔ ٹویٹر کرتے ہوۓ کوہلی نے ایک تصویر شیئر کی