حزب اختلاف لیڈران

جموں وکشمیر انتظامیہ نے حزب اختلاف لیڈران کو دکھائی ہری جھنڈی، کریں گے جموں وکشمیر کا دورہ

کانگریس کےسابق صدرراہل گاندھی اورکئی دیگراپوزیشن جماعتوں کے سینئرلیڈرہفتہ کو کشمیرکا دورہ کریں گے اوردفعہ 370 کے اہم التزام کوہٹائے جانے کے بعد وہاں کے حالات کا جائزہ لیں گے۔