جس خاندان سے دو سابق وزراۓ اعظم کا قتل ہوا ہو اسکی سیکورٹی کم کرنا جرم ہے:دگوجے سنگھ
ملک کی ایک مضبوط لیڈر اور سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کا آج یوم پیدائش ہے، اس موقع پر بہت سے لوگوں اور سنیئر لیڈران نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا