دفعہ 370 کی منسوخی

سی پی ایم لیڈرسیتا رام ایچوری کے دورہ کے بعد غلام نبی آزاد سرینگر،اننت ناگ، بارہمولہ اورجموں کا آج کرینگےدورہ

سی پی ایم لیڈرسیتارام یچوری کےبعد آج کانگریس کےسینئرلیڈرغلام نبی آزاد جموں وکشمیرکےدورے پرجارہےہیں۔سپریم کورٹ کی اجازت کےبعدغلام نبی آزاد جموں کشمیرکے4اضلاع کادورہ کریں گے۔سرینگر، اننت ناگ، بارہمولہ اورجموں جانےکی