عام آدمی پارٹی نے پہونکا دہلی میں انتخابی بگل، تاریخوں کے اعلان سے قبل ہی انوکھے انداز میں مہم شروع
دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان ابھی نہیں ہوا ہے لیکن دہلی میں بر سر اقتدار جماعت ’عام آدمی پارٹی‘نے اپنی انتخابی تیاریاں پرزور طریقہ سے شروع کر دی