جمیعت علماء ہند کے وکیل راجیو دھون بابری کیس سے ’برخاست‘ ہوئے، مگر مسلم پرسنل لاء بورڈ نے انکی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا
ایودھیا عنوان تنازعہ کیس میں سنی وقف بورڈ اور دیگر مسلم جماعتوں کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل راجیو دھون نے دعوی کیا ہے کہ انہیں اس کیس سے برخاست