دہلی تشدد زدہ علاقوں میں اقلیتی کمیشن متحرک، ایڈوکیٹ آر شمشاد کی قیادت میں 30 رضاکاروں کی خدمات حاصل
نئی دہلی: دہلی اقلیتی کمیشن کی دس ممبران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی نے شمالی مشرقی ضلع کے تشدد زدہ علاقوں میں مستعدی سے اپنا کام شروع کردیا ہے۔ تقریباً تیس