پولیس نے ایک نئی قسم کے سائبر کرائم کے خلاف عوام کو چوکنا کردیا
سائبر آباد پولیس نے بتایا کہ جھارکھنڈ سے سائبر فراڈ کرنے والوں نے بے قصور افراد کے بینک کھاتوں سے رقم چوری کرنے کا ایک جدید طریقہ شروع کیا ہے۔
سائبر آباد پولیس نے بتایا کہ جھارکھنڈ سے سائبر فراڈ کرنے والوں نے بے قصور افراد کے بینک کھاتوں سے رقم چوری کرنے کا ایک جدید طریقہ شروع کیا ہے۔
ٹکنالوجی کے اس بدلتے ہوئے زمانے جیسے جیسے ہر چیز نقصان ہوتی جارہی ہے ویسے ہی مشکلات میں روز بروز اضافہ بھی ہو رہا ہے، دنیا میں سائبر حملوں کی